رانا قربان علی خان کااتحاد کےمےکل فےکٹری کا دورہ،زنک کھاد بنانےوالے ےونٹ کا معائنہ
فےروزوالہ( نامہ نگار) اسسٹنٹ فرٹےلائزرکنٹرول و اسسٹنٹ ڈائرےکٹر زراعت تحصےل فےروزوالہ ڈاکٹر رانا قربان علی خان نے ٹےم کے ہمراہ جی ٹی روڈ پر واقع کالا شاہ کاکو اتحاد کےمےکل فےکٹری کا اچانک انسپےکشن کی۔ اس دوران انہوں نے اس فےکٹری مےں زنک کھاد بنانے والے ےونٹ کا معائنہ کےا اور مےنجمنٹ کے ہمراہ کھاد کے نمونہ جات حاصل کرکے تجزےے کیلئے لےبارٹری بھجوا دئےے ہےں۔ نمونہ جات کی رپورٹ ملنے پر کارروائی عمل مےں لائی جائے گی۔اسسٹنٹ ڈائرےکٹر زراعت رانا قربان علی خان نے لاہور روڈ پر واقع وئےر ہاﺅس مےں کھاد کے نمونے حاصل کےے اور تجزےے کیلئے لےبارٹری بجھوا دئےے جبکہ اےک کمپنی کی کھاد مےں ملاوٹ ثابت ہوئی جس پر وئےر ہاﺅس کے منےجر پروےز اختر کے خلاف مقدمہ درج کروا دےا گےا۔ علاوہ ازےں اسسٹنٹ ڈائرےکٹر زراعت تحصےل فےروزوالہ ڈاکٹر رانا قربان علی خاں نے زمےنداروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دھان کی فصل پر زنک کھاد کا استعمال کرےں تاکہ چاول کی فصل مےں بہتری ہو سکے۔