• news

بحرانوں سے نجات کا واحد راستہ  انتخابات کا فوری انعقاد ہے:احسان احمد 


شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) تحریک انصاف کے صوبائی رہنما احسان احمد شانی خان نے کہا کہ قوم انتشار کا شکار ہے عوام کی بے چینی اور درپیش بحرانوں سے نجات کا واحد راستہ انتخابات کا فوری انعقاد ہے مہنگائی نے عوام کی کمر تورڑدی ہے موجودہ حکمرانوں کی عوام دشمن پالیسیوں نے غریب آدمی کو زندہ درگو کردیا ہے حکومت نے مزدور طبقے کی چیخیں نکال دی ہیں غریب عوام بلبلا رہے ہیں اور مہنگائی کا رونا رو رہے ہیں مگر ان کی دہائیاں سننے والا کوئی نہیں۔

ای پیپر-دی نیشن