قوم بار بار عمران خان جیسے تجربات کی متحمل نہیں ہوسکتی: اشتیاق ڈوگر
شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کے سےنئر رہنماو سابق ٹکٹ ہولڈر ملک اشتیاق ڈوگر نے کہا ہے کہ عمران خان کرسی کے حصول میں ہر حربہ استعمال کرنے کی کوششوں میں لگے ہیں، 45 ماہ وزیر اعظم رہ کر قوم کو کیا دیا جو دوبارہ خواب دیکھ رہے ہیں؟، قوم بار بار عمران خان جیسے تجربات کی متحمل نہیں ہوسکتی ۔