رانا اقبال انتقال کرگئے
نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت)چیف آرگنائزرفلاحی تنظیم انجمن شہریاںنارنگ حافظ عون الباری کے تایا زاد بھائی رانا اقبال انتقال کرگئے ان کی وفات پر سٹی پریس کلب نارنگ کے ممبران اور انجمن شہریان کے سینئر عہدیداران و ممبران نے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ میں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔