• news

فرمودہ اقبال

مسئلہ فلسطین نے مسلمانوں کو سخت پریشان کر رکھا ہے۔ ذاتی طورپر میں ایک ایسے مسئلے کی خاطر جس کا تعلق اسلام اور ہندوستان سے ہے جیل جانے کو تیار ہوں۔ مشرق کے دروازے پر مغربی استعمار کے اس اڈے کی تعمیر اسلام اور ہندوستان دونوں کیلئے خطرہ کا باعث ہے۔
(قائداعظم کے نام علامہ اقبال کے خط سے اقتباس)

ای پیپر-دی نیشن