• news

حج گروپ آرگنائززکی طرف سے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

اسلام آباد(نا مہ نگار)وزارت مذہبی امور  و بین المذاہب ہم آہنگی نے حج 2023کیلئے  حج گروپ آرگنائززکی طرف سے درخواست جمع کرانے کی تاریخ میں 10 مئی تک توسیع کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن