• news

کانگو میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعدادچار سو ہو گئی

 کنشاسا(آئی این پی)  افریقی ملک جمہوریہ کانگو  کے مشرق میں واقع جنوبی کیوو صوبے میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب میں جانیں گنوانے والے افراد کی تعداد 394ہو گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن