• news

بھارتی طیارے میں بچھو نے خاتون کو ڈس لیا

ممبئی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی پرواز میں ایک بچھو نے خاتون کو کاٹ لیا۔ اس کے بعد فوری طور پر طیارے کو قریبی ایئرپورٹ پر اتارا گیا‘ تاہم خاتون اب خطرے سے باہر ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن