• news

کراچی: مال گاڑی دیکھ کر سمندرمیں چھلانگ لگانے والی دادی‘ پوتے سمیت جاں بحق

کراچی ( سٹاف رپورٹر )کراچی کے علاقے بوٹ بیسن میں خاتون اوران کا پوتاسمندر میں گر کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مائی کلاچی روڈ ریلوے پھاٹک کے قریب خاتون اور 2بچے سمندر میں گر گئے۔ خاتون اور ان کا پوتا جاں بحق ہوگئے جبکہ انکی پوتی کو شہریوں نے بچا لیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن