اقبال ٹاﺅن:کچن میں آتشزدگی خاتون جھلس کر زخمی
لاہور (نامہ نگار) اقبال ٹاو¿ن کے علاقے نیلم بلاک مےں اےک گھر کے کچن میں آگ بھڑک اٹھی۔ جس کے نتیجے میں خاتون فاطمہ جھلس کر زخمی ہو گئی ہے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا کرزخمی خاتون کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیاہے۔