• news

ڈیفنس سی،3 اشتہاری ملزم گرفتار 


لاہور (نامہ نگار) ڈیفنس سی انوسٹی گیشن پولیس نے نوسربازی، چوری اور بوگس چےک دینے کے مقدمات میں مطلوب 3 ملزموں رفاقت علی، زبیر اقبال اور ساجد کو گرفتار کر لیاہے۔

ای پیپر-دی نیشن