• news

تیل کی سپلائی کیلئے روس ناقابل بھروسہ ، سستا خریدنے والے ممالک فائدہ اٹھاسکتے ہیں: امریکہ

واشنگٹن (نیٹ نیوز)  امریکی محکمہ خارجہ نے تیل کی سپلائی کے لئے روس کو ناقابل بھروسہ قرار دیدیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سستے ایندھن کے  حصول کے لیے مختلف ملکوں کے مسائل کو سمجھتے ہیں لیکن  تیل کی سپلائی کیلئے روس قابل بھروسہ نہیں۔ ترجمان محکمہ خارجہ نے کہا کہ امید ہے روسی تیل کو کم قیمت پرخریدنے کے لیے ملک زیادہ فائدہ اٹھا سکیں۔

ای پیپر-دی نیشن