• news

ڈی آئی جی ایلیٹ فورس صادق ڈوگر کو ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کا اضافی چارج دے دیا گیا

لاہور (نامہ نگار) ڈی آئی جی ایلیٹ فورسصادق علی ڈوگر کو ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔ تفصےلات کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنزلاہور علی ناصر رضوی تحرےک انصاف کے مظاہرے کے دروان سر پر پتھر لگنے سے زخمی ہو گئے تھے، جو ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن