• news

گورنر خیبر پی کے ہٹانے کی درخواست پشاور ہائیکورٹ آج سماعت کرے گی

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) گورنر خیبر پی کے کو عہدے سے ہٹانے کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست آج سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ گورنر نے حلف کی پاسداری نہیں کی اس لئے عہدے سے ہٹایا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن