• news

2نامعلوم افراد کی نعشیں برآمد


لاہور (نامہ نگار) داتا دربار اور فیکٹری ایریا کے علاقوں سے 2 نامعلوم افراد کی نعشیں ملی ہےں۔ داتا دربار کے علاقے سے 40 سال نامعلوم شخص جبکہ فیکٹری ایریا کے علاقے مےںفیروز پور جنرل ہسپتال یوٹرن پل سے 35 سالہ نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے ۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر دونوں نعشیں قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے منتقل کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن