• news

نوشہرہ ورکاں: گندم کی ذخیرہ اندوزی پرمقدمہ 


نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) مقامی پولیس نے اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر حافظ امجد منیر کی رپورٹ پر سیٹھ حسین کے خلاف گندم کی ذخیرہ اندوزی اور غیر قانونی نقل و حمل کے جرم میں مقدمہ درج کرلیا ۔

ای پیپر-دی نیشن