کامونکی:چھت پر کھیلتے ہوئے گر کر کمسن بچہ شدید زخمی
کامونکی(نمائندہ خصوصی )چھت پر کھیلتے ہوئے گر کر کمسن بچہ شدید زخمی ہوگیا۔بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز لائن پار کا آٹھ سالہ جازب دیگر بچوں کے ہمراہ گھر کی چھت پر کھیل رہا تھا کہ اس دوران اچانک پاو¿ں پھسل جانے کے باعث وہ نیچے گرکر شدید زخمی ہوگیا۔جسکو طبی امداد کیلئے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔