اظہر طارق وٹوکا تبادلہ ،نوید حیدر اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں تعینات
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) نوید حیدر اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں تعینات تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے اسسٹنٹ کمشنر میاں اظہر طارق وٹو کو تبدیل کر کے محمد نوید حیدر کو اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں تعینات کر دیا گیا ہے۔