• news

 پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پر بوکھلا چکی: عمران رحمت ڈوگر


جوئیانوالہ (نمائندہ نوائے وقت )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما و سابق یو سی چیئرمین ملک عمران رحمت ڈوگر نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری پر پر تشدد احتجاج کرنے اور گھیراﺅ جلاﺅ و توڑ پھوڑ کرنےوالوں کے خلاف کارروائی ناگزیر ہے پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پر بوکھلا چکی ہے اور ملکی حالات خراب کرنے کے درپہ ہے مگر حکومت انکی یہ سازش کامیاب نہیں ہونے دے گی جو بھی قانون ہاتھ میں لے گا اسکے خلاف قانون ضرور حرکت میں آئے گا۔

ای پیپر-دی نیشن