• news

2023ءکا وفاقی بجٹ 9 جون  کو پیش کیا جائے گا: وزیر خزانہ 


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مالی سال 2023-24 کا بجٹ 9 جون کو پیش کیا جائے گا۔ میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ چین پاکستان کا مزید 2.4 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کر دے گا۔
بجٹ 

ای پیپر-دی نیشن