• news

آخر کار دانشمندی غالب آگئی‘ جمائما   کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل

لاہور (نیٹ نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی گرفتاری سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ کا ردعمل سامنے آگیا۔ اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ سے سپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان کی ڈرامائی گرفتاری کو غیرقانونی قرار دینے کے حکم سے متعلق بی بی سی کی خبر کا سکرین شارٹ شیئر کیا۔ اپنی ٹویٹ میں جمائما گولڈ سمتھ نے لکھا آخر کار دانشمندی غالب آگئی۔

ای پیپر-دی نیشن