• news

لاہور بار کا وکلاءکو گرفتار کرنے پر  آئی جی آفس کے گھیرا¶ کرنے کا فیصلہ 


لاہور (خبرنگار) لاہور بار ایسوسی ایشن نے وکلاءکو گرفتار کرنے پر آئی جی پنجاب آفس کا گھیراﺅکرنے کا فیصلہ کر لیا۔ گذشتہ روز لاہور بار ایسوسی ایشن کے صدر رانا انتظار حسین کے زیر صدارت ایگزیکٹو باڈی کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا جس میں کہا گیا ہے لاہور پولیس کی طرف سے لا تعداد وکلاءکو گرفتار کر کے لاہور کے مختلف تھانوں میں بند رکھنے جیسے ظالمانہ رویہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیاکہ اگر گرفتار وکلاءکو رہا نہ کیا گیا تو آج لاہور بار بھر پور احتجاج کرے گی اور آئی جی پنجاب پولیس آفس کا گھیراﺅ بھی کیا جائے گا۔
لاہور بار 

ای پیپر-دی نیشن