• news

خوشبو دار صابن کے استعمال سے مچھر قریب آتے ہیں: ماہرین

ورجینیا (نیٹ نیوز)  اگر آپ خوشبودار صابن سے بہت سارا جھاگ بنا کر ہاتھ منہ دھورہے ہیں تو اس کا امکان ہے کہ مچھر آپ کی جانب زیادہ راغب ہوں گے اور قریب آکر کاٹ بھی سکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق جب مچھروں کو خون نہیں ملتا تو وہ پھولوں کے رس چوس کر اپنی غذائی کمی یا شکریات کی ضرورت پوری کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ پھلوں اور پھولوں کی خوشبو والے صابن  کی طراف جلد راغب ہوتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن