صدر نے فیڈرل ایمپلائیز بینیولینٹ فنڈ ‘گروپ انشورنس بل کی توثیق کر دی
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فیڈرل ایمپلائیز بینیولینٹ فنڈ اینڈ گروپ انشورنس (ترمیمی) بل 2023 ء کی توثیق کر دی صدر مملکت نے بل کی توثیق آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت کی۔