• news

برائلر گوشت 5روپے کلو مہنگا‘ انڈوں کی قیمت2روپے درجن بڑھ گئی

لاہور(کامرس رپورٹر ) شہر میں گزشتہ روز  پرچون سطح پر فی کلو برائلر  مرغی کے گوشت کی قیمت 5روپے اضافے سے602روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3روپے اضافے سے401روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے286روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

ای پیپر-دی نیشن