• news

ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد کو سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کا حکم

لاہور (نامہ نگار )آئی جی  پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد ارسلان شاہ زیب کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے اور انہیں سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن