• news

پشاور پولیس لائن مسجد دھماکہ میں زخمی ڈی ایس پی فضل الرحمان شہید ہوگئے:پولیس حکام

پشاور (اے پی پی)پشاور پولیس لائن مسجد دھماکہ میں زخمی   ہونے والے ڈی ایس پی فضل الرحمان شہید ہوگئے ۔ وہ  لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زیر علاج  تھے ۔پولیس کے مطابق ان کا تعلق مردان منگا درگیی سے  تھا ۔ان کی شہادت کے بعد پشاور پولیس لائن مسجد دھماکہ کے شہدا کی تعداد 86 ہوگئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن