• news

حالات خطرناک حد تک خانہ جنگی کے قریب پہنچ چکے: مصطفی نواز

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے بیان میں کہا ہے کہ حالات خطرناک حد تک خانہ جنگی کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ پارلیمنٹ اور سیاست کے ساتھ ساتھ  اداروں کی ساکھ بھی ختم ہو چکی۔ کب  سے ری امیجنگ پلیٹ فارم سے خطرناک صورتحال کی جانب توجہ دلا رہے ہیں۔ عمران خان‘ پی ڈی ایم اور اسٹیبلشمنٹ تینوں اس صورتحال کے ذمہ دار ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن