• news

ایلون مسک نے خاتون لینڈا یاکارینو کو نیا سی ای او بنا دیا 


لاہور (نیٹ نیوز) ایلون مسک نے سی ای او کے عہدے سے علیحدگی کے اعلان کے بعد خاتون لینڈا یاکارینو کو ٹوئٹر کی نئی سی ای او مقرر کردیا۔ ایلون مسک نے اپنے ٹوئٹر اکاو¿نٹ سے لکھا کہ میں لینڈا یاکارینو کو ٹوئٹر کے نئی سی ای او کے طور پر خوش آمدید کہنے کیلئے بہت پرجوش ہوں۔ اپنی ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ نئی سی ای او بنیادی طور پر کاروباری معاملات پر توجہ مرکوز رکھیں گی جبکہ پراڈکٹ ڈیزائن اور نئی ٹیکنالوجی کے معاملات میں خود دیکھوں گا۔
سی ای او

ای پیپر-دی نیشن