• news

ایس ایچ اوز کے تبادلے


شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) ڈی پی او شیخوپورہ زاہد نواز مروت نے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا سب انسپکٹر محمد ریاض کو تھانہ ہاﺅسنگ کالونی ، سب انسپکٹر امجد ڈوگر کو تھانہ خانقاہ ڈوگراں، انسپکٹر لیاقت علی کو ایس ایچ او تھانہ صفدر آباد تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن