• news

افغانستان کا دورہ بنگلہ دیش میں بھارت کیساتھ بھی سیریزکھیلنے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک) افغانستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش دورے کے درمیان بھارت کیساتھ بھی سیریز کھیلنے کا فیصلہ کرلیا۔ جون میں 2ٹیسٹ، 3ون ڈے اور 3ٹی ٹونٹی میچزکی سیریزہونا تھی، افغانستان نے بھارت کیساتھ سیریزکی وجہ سے پہلے ایک ٹیسٹ میچ ختم کرنے کی درخواست کی اور اب ایک ٹی ٹونٹی میچ بھی ختم کردیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن