• news

قومی فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی کی دادی انتقال کرگئیں

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی کی دادی انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو گزشتہ روز آبائی قبرستان لنڈی کوتل تاتارا گراؤنڈ کیساتھ والے قبرستان میںسپرد خاک کر دیا گیا۔ساتھی کرکٹرز نے شاہین شاہ آفریدی سے اظہار تعزیت کیا ہے ۔ 

ای پیپر-دی نیشن