پی ٹی آئی میں شمولیت سے انکار پر نیب کیس بنا: مصطفی کمال
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پی ٹی آئی میں شمولیت سے انکار پر نیب کیس بنا جو دشمن نہ کر سکا وہ عمران خان کر رہا ہے۔ ایک سوال پر کہا کہ پی پی مہاجروں کو گننے کیلئے تیار نہیں ہے۔