• news

ملائشین نوجوان نے 48 سالہ سابقہ استانی سے شادی کر لی‘ ویڈیو وائرل


کوالا لمپور (نیٹ نیوز) ملائیشیا میں اس وقت ایک نوجوان کی اپنی استانی سے شادی کی خبریں وائرل ہورہی ہیں جن کے درمیان کم ازکم 26 سال کا فرق ہے۔ محمد دانیال احمد علی نے اپنی مستقبل کی دلہن، جمیلہ محمد سے اس وقت ملاقات کی تھی۔
 جب وہ سکول میں پڑھتے تھے۔ 2016ءمیں جمیلہ نے انہیں پڑھایا تھا۔ دانیال اس وقت آٹھویں جماعت میں تھے۔ دانیال نے رابطے کا سلسلہ برقرار رکھا‘ استانی جمیلہ کو طلاق ہوئی‘ استانی کو نکاح کا پیغام بھیجا‘ اس نے قبول کر لیا تھا۔
شادی

ای پیپر-دی نیشن