• news

پاکستان سے 8 ارب ڈالر کی فنانسنگ کا مطالبہ نہیں کیا ، آئی ایم ایف 


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) عالمی مالیاتی فنڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان سے 8 ارب ڈالر فنانسنگ کا مطالبہ نہیں کیا۔ پاکستان میں آئی ایم ایف کی ترجمان ایسٹر پیریز نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف پاکستان کے شراکت داروں کی طرف سے مالی معاونت پر حمایت جاری رکھے گا۔

ای پیپر-دی نیشن