• news

فرمودہ اقبال

اس میں کوئی شک نہیں کہ جلال کے بغیر بصیرت اخلاقی بلندی پیدا کرتی ہے‘ لیکن وہ پائیدار کلچر کو جنم نہیں دے سکتی۔ اس کے برعکس جمال کے بغیر جلال تباہ  کن اور انسانیت سوز ثابت ہوتا ہے۔  بنی نوح انسان کی روحانی ترقی کیلئے دونوں کا امتزاج ناگزیر ہے۔
(علامہ اقبال کے خطبہ تصور خدا اور دعا کا مفہوم سے اقتباس)

ای پیپر-دی نیشن