شیریں مزاری کی جیل سے پمز ہسپتال منتقلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست
اسلام آباد(وقائع نگار) تھری ایم پی اوکے تحت گرفتار شیریں مزاری کی جیل سے پمز ہسپتال منتقلی کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی۔ ایمان مزاری نے درخواست دائر کی۔