بیلا روس کے وزیر خا رجہ 30 مئی سے پا کستان کا 2روزہ دورہ کر یں گے
اسلا م آبا د (فر حا ن علی)بیلا روس کے وزیر خا رجہ ایس ایلینک 30مئی سے 31مئی 2023تک پا کستان کا دورہ کر یں گے ۔ سفا رتی ذرائع کے مطا بق بیلا رو س کے وزیر خا رجہ ایس ایلینک پا کستان کے دورے کے دوران تجا رت ، تعلیم ، انفارمیشن ٹیکنا لو جی سمیت دیگر شعبو ں میں مفا ہمتو ں کی یا داشتو ں پر دستخط ہو ں گے ۔ 1991 میں سوویت یونین کی تحلیل کے بعد بیلاروس کو تسلیم کرنے والے پہلے ممالک میں سے پا کستان ایک تھا۔بیلا روس کے وزیر خا رجہ کے دورہ پا کستان کے دوران رواں سال ایکسپو سینٹر کراچی میں ہو نے والی 19ویں بین الاقوامی تجا رتی اور صنعتی میلے میں ـ"میڈان بیلا روس " کے نا م سے بیلا روسی اشیا ء کی نما ئش کی جس میں بیلا روسی وفد نے اسٹیل اینڈ آئر ن انڈسٹر ی ، ہیو ی گا ڑیو ں کی صنعت اور دیگر کی نما ئش کی ۔ پا کستا ن اور بیلا روس کے درمیا ن 25سال سے زائد مضبو ط روابط ہیں جنہیں مز ید مستحکم کر نا ہے ۔