• news

چھانگا مانگا میں لڑکے پر برہنہ کرکے تشدد‘ ویڈیو بنا کر وائرل کردی

قصور(نمائندہ نوائے وقت)قصور کے نواح چھانگامانگا میں اوباش ملزمان لڑکے کوبردستی اٹھا کر لے گئے اور برہنہ کرکے تشدد کیا، ویڈیو بناکر وائرل کردی ہے۔پولیس تھانہ چھانگا مانگا نے نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔محمد ارشد نے پولیس تھانہ میں مقدمہ درج کروایا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن