• news

غیر قانونی طریقے سے آب زم زم فروخت کرنے پر کارروائی کی جائے گی:الحرمین انتظامیہ

مکہ مکرمہ(اے پی پی)سعودی عرب کی الحرمین الشریفین انتظامیہ نے کہا ہے کہ غیر قانونی طریقے سے آب زم زم فروخت کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ مقامی شہری اور مقیم غیرملکیوں  سے کہا  گیا ہے کہ غیر قانونی طریقے سے آب زمزم  نہ خریدیں۔

ای پیپر-دی نیشن