ریاستی ادارے قوم کا فخرہیں: مقبول احمد
شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کے سےنئر رہنما اور انجمن آرائیاں کے صدر میاں مقبول احمد نے کہا کہ ریاستی ادارے قوم کا فخر ہیں ان پر حملے ناقابل برداشت ہیں پاک فوج کے صبر،تحمل اور بردباری پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں بلاشبہ پاک فوج نے ملک دشمن جماعت کے مذموم عزائم کو اپنی حکمت عملی سے ناکام بنادیا ۔
، میڈیا سے گفتگو کرتے مقبول احمد نے کہا کہ پی ٹی آئی ٹولہ ملک میں خانہ جنگی کر کے صرف و صرف اقتدار چاہتا ہے جس میں وہ کبھی کامیاب نہیں ہوگا ۔