• news

گوجرانوالہ:نہم کلاس کی رجسٹریشن کیلئے تاریخ میں توسیع


گوجرانوالہ ( نمائندہ خصوصی)گوجرانوالہ ایجوکیشن بورڈ نے جماعت نہم سیشن 2023-25 کیلئے رجسٹریشن اور داخلہ شیڈول کی تاریخ میں توسیع کر دی، 6جون کے بعد رجسٹریشن نہےںکی جائے گی،نوٹیفکیشن کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ 22 مئی مقرر کی گئی ہے ،500روپے لیٹ فیس کے ساتھ 6جون تک رجسٹریشن کروائی جاسکے گی، سرکاری سکولوں کے طلبہ داخلہ فیس سے مستثنی ہوں گے، تاہم پراسیس اور دیگر مدات میں 475روپے جمع کروانا ہوں گے۔

ای پیپر-دی نیشن