• news

خانقاہ ڈوگراں: ٹرک اور رکشہ  مےں تصادم ‘ نوجوان جاں بحق


خانقاہ ڈوگراں (نامہ نگار)اسواں پولیس چوکی کے قریب چوک پرسائن بورڈ اور سپیڈ بریکر نہ ہونے کی وجہ سے حادثہ میں نوجوان زندگی کی بازی ہارگیا۔دو شدید زخمیوں کوہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹرک اور رکشہ کی ٹکر سے عمیر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ اس کے دو ساتھی آفتاب اور زین شدید زخمی ہو گئے ۔

ای پیپر-دی نیشن