بھارتی سپریم کورٹ میں پاکستانی شاعر کی نظم کے چرچے
نئی دہلی(این این آئی) بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے سپریم کورٹ کے جسٹس ایم آر شاہ کے لیے الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی شاعر عبیداللہ کا شعر پڑھا۔ آنکھ سے دور سہی دل سے کہاں جائے گا، جانے والے تو ہمیں بہت یاد آئے گا۔