• news

نیومیکسیکو، چرچ کے باہر فائرنگ سے 3افراد ہلاک،ملزم ہلاک

نیو میکسیکو(آئی این پی)نیو میکسیکو میں نوجوان کی  فائرنگ کے نتیجے میں 3افراد ہلاک ہوگئے ،غیرملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نیو میکسیکو میں واقع چرچ کے باہر پیش آیا جس کے بعد ملزم پولیس کی جوابی فائرنگ میں مارا گیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن