• news

امریکی ماہرین نے طوفان کی آدھا گھنٹہ قبل اطلاع دینے والا ماڈل تیار کر لیا

واشنگٹن (اے پی پی) امریکی خلائی ادارے نے شمسی طوفان کی آدھ گھنٹہ قبل پیش گوئی کی صلاحیت رکھنے والا مصنوعی ذہانت کا ماڈل تیا ر کر لیا۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ ماڈل یہ بھی بتا سکتا ہے کہ شمسی طوفان کہاں آئے گا۔ یہ ماڈل  ناسا کے سیٹلائٹ ڈیٹا کا تجزیہ کرتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن