• news

میرا نوائے وقت میں چھپنے والا کالم ضرور پڑھیں، صدر مملکت کا ٹویٹ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر نے نوائے وقت میں چھپنے والے اپنے مضمون پر مبنی اپنا ٹویٹ جاری کیا اور کہا کہ میری آپ سے درخواست ہے کہ کالم کو ضرور پڑھیں، یہ میری زندگی کا اہم ترین مضمون ہے۔

ای پیپر-دی نیشن