• news

9 شاہراہوں کو ماڈل بنانے کیلئے اقدامات جاری

لاہور(خبرنگار)کمشنر لاہور و ڈائریکٹر جنرل لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر شہر کی9 اہم شاہراہوں کو ماڈل بنانے کیلئے اقدامات جاری ہیں جن کے تحت پارکنگ کی جگہ سے تجاوزات ہٹائی جا رہی ہیں۔شہر بھر میں جاری تجاوزات کے خلاف اس آپریشن میں ایل ڈی اے،ایم سی ایل،ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی مشترکہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن