• news

الحمراء کے زیر اہتما م کلاسیکل نائٹ آج ہوگی

لاہور(کلچرل رپورٹر) لاہور آرٹس کونسل الحمراء کے زیر اہتما م کلاسیکل موسیقی کے فروغ کیلئے’’کلاسیکل نائٹ‘‘ کا اہتمام آج شام 7بجے الحمراء ہال نمبر 2 میں ہوگا۔ دریں اثناء لاہور آرٹس کونسل الحمراء میں محکمانہ امور سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں زبان وادب،تہذیب و ثقافت کی سرگرمیوں کی رفتار تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن