• news

 14 مئی کو پنجاب انتخابات کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر 


اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی 14 مئی کو پنجاب انتخابات کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہے سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ 23 مئی کو نظر ثانی درخواست پر سماعت کریگاچیف جسٹس بندیال تین رکنی بینچ کی سربراہی کرین گے رجسٹرار سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت، پرنسپل سیکرٹریز صوبائی صدر، وزیر اعظم، گورنر اور ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس کر دئیے ہیں ۔
پنجاب انتخابات

ای پیپر-دی نیشن